

Loading content...
کافی دیر تک یہ ایک دوسرے کو پرسہ دیتے رہے اس کے بعد باہمی مشاورت سے یہ طے پایا کہ آج ہم سب جناب الیاس علیہ السلام کو گواہ بنا کر اور ان کے مزار پر ہاتھ رکھ کر عہد کرتے ہیں کہ جہاں تک ہم سے ممکن ہو سکا ہم مخدرات عصمت توحید صلواة اللہ علیہن کی نصرت ضرور کریں گے اور اس سلسلے میں اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار