

Loading content...
بزرگ نے روتے ہوئے کہا کہ اس زندگی سے تو موت ہی بہتر تھی ، کیا ہم یہی دیکھنے کیلئے زندہ تھے کہ ملکہئِ کون و مکاں سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا کی بہو بیٹیاں صلواة اللہ علیہن اسیر ہو کر ہمارے شہر میں تشریف لائیں، انہیں ہماری مدد اور نصرت کی ضرورت بھی ہو اور ہم ان کی نصرت بھی نہ کر سکیںاور وہ ستم رسیدہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن مظلومین کی طرح ہمارے شہر میں سے گزر کر آگے چلی جائیںکاش ہم یہ دن دیکھنے سے پہلے ہی مر گئے ہوتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار