

Loading content...
بہر حال حقیقت جو بھی ہو یہ بات مبنی بر حقیقت ہے کہ جناب ضریر خزاعی پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی نصرت کیلئے انصار جمع کرنے کے لئے نکل کھڑے ہوئے ، یہ چلتے چلتے اس مقام پر پہنچے کہ جہاں ایک مزار تھا جس کے متعلق لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جناب الیاس علیہ السلام کا مزار ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ اُن کا مزار نہیں بلکہ یہ اُن کا مقام غیبت ہے کیونکہ وہ مصلحت خداوندی کے تحت زندہ ہیں، مگر اہل بعلبک اس مقام کو جناب الیاس علیہ السلام کا مزار ہی سمجھتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار