

Loading content...
میں نے خود تو مقتل کی کسی کتاب میں یہ بات نہیں پڑھی مگر متقدمین بزرگ علماء سے سنا ہے کہ یہ ضریر خزاعی جناب حر علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے اور اگر یہ بات درست ہے تو پھر ان کیلئے اپنے قبیلے کے لوگوں کو اکٹھا کرنا زیادہ مشکل کام نہیں تھا کیونکہ یہ اپنے قبیلے کے اشراف میں سے تھے اور اُس دور میں عرب لوگ اپنے اپنے قبیلے کے اشراف پر جان چھڑکتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار