

Loading content...
یہ اگلا سارا دن وہاںبے ہوش پڑا رہا، پھراگلی رات اُس کی آنکھ کھلی، پہلے تو اُس کی سمجھ میںہی نہ آیا کہ میں کہاں ہوں مگر کچھ دیر کے بعد جب حواس قدرے بحال ہوئے اور اس نے اپنے ذہن پر زور دیتے ہوئے صورتِ حال کو سمجھنے کی کوشش کی تو اسے سارا واقعہ یاد آ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار