

Loading content...
یہ سنتے ہی ضریر خزاعی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور اس نے چشم زدن میں نیام سے تلوار نکال کر اس ملعون ازل پر حملہ کر دیا مگر چونکہ وہ اپنے محافظوں کے گھیرے میں آ رہا تھا اس لئے وہ اس حملہ سے بچ گیا اور اس کے محافظوں نے ضریر خزاعی پر جوابی حملہ کر دیا جس سے وہ زخمی ہو گیا اسی دوران کسی ملعون نے اس کے سر پر نیزہ مارا جس کی وجہ سے ضریر خزاعی بے ہوش ہو کر زمین پر گر گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار