Loading content...
جس وقت یہ لوگ سرہائے اطہار کو محملوں سے آگے لے جانے لگے تو اُس وقت شمر ملعون نے تند و تیز لہجہ میں بکواس کی کہ ان سروں کو آگے لے جانے کی کوئی جرأت نہ کرے میں ایسا نہیں ہونے دوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار