

Loading content...
ضریر خزاعی نے جا کر سرہائے شہداء کے نگران سے بات کی اُس ملعون نے پچاس دینار مانگے، ضریرخزاعی نے فوراً اسے پچاس دینار دیے تو اس نے فوراً سربرداروںکو حکم دیا کہ یہ سرہائے اطہر محملوں سے کچھ آگے لے جاؤ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار