

Loading content...
صاحبانِ مقاتل اپنی سمجھ کے مطابق اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس فرمان کا مقصد یہ تھا کہ لوگ پاک پردہ دارانِ عصمت صلواة اللہ علیہا کی جانب زیادہ متوجہ نہ ہوں ، مگر اصل وجہ یہ تھی کہ جیسے ہی کوئی شہر آتا ظالمین شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر صندوقوں سے برآمد کر کے معراج کی منزل پر بلند کرلیتے اور انہیں محملوں کے ساتھ ساتھ لے کر چلنے لگ جاتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار