

Loading content...
تمام کتب مقاتل میں یہ بات بار بار سامنے آتی ہے کہ ہر شہر میں مولا امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام یا پھر ملکہئِ عالمین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کسی نہ کسی سے فرماتیں کہ ظالمین سے کہہ دو کہ وہ ہمارے شہداء کے سرہائے اطہر محملوں سے دور لے جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار