

Loading content...
پھر اس نے روتے ہوئے عرض کیا کہ میں اِس شہر میں مسافر ہوں اورتنہا بھی ہوں ، میں اس پوزیشن میں تو نہیں ہوں کہ ان ظالمین سے ٹکرا سکوں اور آپ کی نصرت کر سکوں، اب آپ ہی مجھے آگاہ فرمائیں کہ میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار