Loading content...
میں نے قدم چوم کر عرض کیا آقا! میں اکیلا تو نہیں رو رہا، آپ خود بھی تو رو رہے ہیں اور آپ کے پاک محملوں میں سے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے رونے کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار