

Loading content...
میں فوراً بازار کی اُس سمت میں دوڑا کہ جدھر سے پاک محمل آ رہے تھے،جس وقت میں نے دیکھا اس وقت پاک قافلہئِ تسلیم و رضا بعلبک کے صدر بازار میں داخل ہو رہا تھا،سب سے آگے کچھ علم لہرا رہے تھے ، اُن کے پیچھے کچھ ملاعین شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر شاخ طوبیٰ پر بلند کیے ہوئے فخریہ انداز میں چلتے ہوئے آ رہے تھے، ان کے عقب میں کچھ محمل تھے جن کے چاروں طرف تطہیر قدیر کے پردے آویزاں تھے جس سے میں نے یہ اندازہ لگایا کہ ان محملوں پر نبی زادیاں صلواة اللہ علیہن سوار ہوں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار