

Loading content...
ضریر خزاعی خود روایت کرتا ہے کہ جس وقت اُس شخص نے یہ نام پاک تلاوت کیا تو میرے دل و دماغ پر گویا ایک بجلی سی گری جس نے سب کچھ جلا کر راکھ کردیا، میں نے فوراً دوسرا سوال کیا کہ ان کی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کا نام کیا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار