

Loading content...
مگر معاویہ بن ابو سفیان نے چونکہ اس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی زندگی ہی میں اپنے نالائق، شرابی، زانی اور فاسق و فاجر بیٹے یزید ملعون کی خلافت کا اعلان کر دیا تھا، اس لئے اصول کے مطابق جب ایک فریق کسی معاہدے کی شرائط توڑ دے یا کوئی ایک شرط بھی پوری نہ کرے تو وہ معاہدہ خود بخود کالعدم شمار کیا جاتا ہے اور دوسرا فریق ان شرائط پر عمل پیرا ہونے کا پابند نہیں رہتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار