

Loading content...
اُس شخص نے جواب دیا کہ وہ فرماتے تھے کہ اِس ملعونِ ازل کے باپ کے ساتھ ہمارے پاک بھائی مولا امام حسنؐ علیہ الصلواة والسلام نے اس شرط پر صلح کی تھی کہ وہ اپنے بعد کسی کو حاکم یا خلیفہ مقرر کرنے کا مجاز نہیں ہو گا بلکہ اس کے مرنے کے بعد خلافت ہمارے پاس واپس آجائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار