

Loading content...
اس نے جواب دیا کہ حجاز کے ایک شہزادے نے حاکم شام کے خلاف اعلانِ جنگ کیا تھا، جن پر شامی ملاعین کو فتح حاصل ہوئی ہے اور یہ خوشیاں اُسی فتح کے جشن کے طور پر منائی جا رہی ہیں کیونکہ آج سرہائے شہداء اور کچھ اسیر اس شہر میں لائے گئے ہیں جو اس وقت شہر کے مرکزی دروازے سے داخل ہو رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار