

Loading content...
اُس نے لوگوں کو دیکھا جو جوق در جوق چلے آ رہے تھے وہ ایک دوسرے کو مبارک باد بھی دے رہے تھے ، ایک دوسرے کے ساتھ اٹھکیلیاں اورہنسی مذاق بھی کر رہے تھے اور ایک سمت میں رواں دواں تھے ، اُس نے سامنے سے گزرتے ہوئے ایک شخص سے پوچھا کہ یہ خوشیاں، یہ مبارکباد، یہ ڈھول تاشے، ساز اور موسیقی، یہ سب کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار