

Loading content...
جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید ورسالتصلواة اللہ علیہن کو بازار میں لایا گیا تو اُس وقت یہ تاجر ٭ہونائم فی الفندق من فنادق البلد() شہر کی ایک سرائے میں سو رہا تھا، ہجوم کے شور سے اُس کی آنکھ کھلی تو یہ پریشان ہو کر فوراً باہر آیا کہ دیکھوں تو سہی باہر یہ کیسا شور ہے؟کیا باہر کوئی جشن منایا جا رہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار