Loading content...
یہ تاجر عراق اور شام سے مال تجارت لاتا اور لے جاتا تھا، جس روز قافلہئِ تسلیم ورضا بعلبک پہنچا تو ضریر خزاعی بھی اُس روز شام سے عراق واپس آتے ہوئے بعلبک ہی میں قیام پذیر تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار