

Loading content...
صاحبانِ تاریخ لکھتے ہیں کہ عراق کا رہنے والا ایک تاجر تھا جس کا نام تھاضریر خزاعی،کچھ مؤرخین نے اس کا نام ضہیر خزاعی بھی تحریر کیا ہے، کچھ صاحبانِ تاریخ کا خیال ہے کہ اُس کا تعلق جناب حر علیہ السلام کے قبیلہ بنی ریاح سے تھا … (واللہ اعلم بالصواب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار