

Loading content...
بعض مفسرین نے لکھا ہے کہ یہ آیت بعلبک کے رہنے والے قبیلے بک کے بارے میں ہے اور آل یٰسین علیہم الصلواة والسلام پر سلام کرنے کی وجہ ان کی یہاں تشریف آوری ہے، گویا یہ ایک اشارہ تھا پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کی یہاں مستقبل میں تشریف آوری کا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار