

Loading content...
جناب الیاس واقعی اللہ کے رسولوں میں سے تھے، جب انہوں نے لوگوں سے فرمایا کہ کیا تم ڈرتے نہیں ہو، تم بعل کو پکارتے ہو، اس کی پوجا کرتے ہو اور بہترین خالق کو ترک کر دیتے ہو،جو تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا رب ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار