Loading content...
اس شہر بعلبک سے کچھ فاصلے پر نہر یرموک بہتی تھی اور اِس نہرسے جنوب مشرق میں ایک جھیل تھی جس میں سے کوہِ قاسیون کی مشہور نہر قاسیون نکلتی تھی جس کا ذکر میں نے اپنی سابقہ مجلس میں کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار