

Loading content...
بعلبک والے بھی ایسی ہی ایک مورتی یمن سے بنوا کر اپنے شہر میں لائے تھے جس کے تمام تر اخراجات ایک عورت نے ادا کیے تھے ، جسے بعد والوں نے احتراماً بعل کہنا شروع کر دیا تھا، جب یہاں اِس مورتی کی عبادت شروع ہوئی تو بک قبیلے کے لوگوں نے اپنے اس شہر کا نام بعل بک رکھ دیا جو آج بھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار