

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ جتنی بھی مذہبی برائیاں یا خرابیاں ایجاد ہوتی ہیںوہ کسی ایک صداقت سے شروع ہوتی ہیںیعنی ابتدا تو اچھائی سے ہوتی ہے مگر بعد میں مذہبی اجارہ دار اپنی طرف سے لاتعداد بدعات اس میں شامل کر کے ساری اچھائیوں کو مسخ کر دیتے ہیں، جیسے ماضی میں قربانی کو جلایا جاتا تھا اور اللہ جل جلالہ کی سوختنی قربانی کو بہت اہمیت حاصل تھی، یہیں سے کچھ لوگوں نے اپنے مرُدے جلانے کی رسم نکال لی کہ یہ بھی ہماری طرف سے اللہ کی قربانی شمار ہوں،پھر وہ قربانی کا تصور تو معدوم ہوگیا مگرمردے آج تک جلائے جارہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار