

Loading content...
میں نے اپنی سابقہ مجلس میں آپ کوبتایا تھا کہ بعلبک شامات کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک شہرہے تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں کبھی بک قبیلے کے لوگ آباد تھے اوریہی وہ شہر ہے کہ جسے جنابِ سلیمان ابن دائود علیہما السلام نے اپنا مرکز بنایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار