

Loading content...
تمہیں جو محمل نظر آ رہے ہیں ان میں رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہو بیٹیاں اور نواسیاں ہیں جو اپنے ایک عظیم ترین مقصد کی تکمیل کے لئے شام کی طرف جا رہی ہیںمگر افسوس تو اس بات کا ہے کہ آج ہمیں اس حالت میں دیکھ کر ہمارے تعلق دار اور ماننے والے بھی بیگانے بن کر منہ موڑ گئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار