

Loading content...
میرے آقا! کاش میری آنکھیں نہ ہوتیں اور میں بازار میں آ کر یہ منظر نہ دیکھ سکتا کیونکہ جو کچھ میں نے دیکھا ہے اس سے میرا دل پھٹا جا رہا ہے، آپ مجھے آگاہ فرمائیں کہ ان فوجی ملاعین کے پیچھے جومحملوںمیں آ رہے ہیں ا ن میں کہیں آپ کے پردہ دار تو نہیں ہیں کہ جن کے محمل بھی پوری طرح دائرہ بصارت میں نہیں آ رہے؟اور اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ انہیں یہاں ان ظلم بھرے بازاروں میں کیوں لے آئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار