

Loading content...
اے مقبولِ بارگاہِ اِلٰہی، اے شہید ظلم، اے زندہ و مرزوقِ من اللہ! میرا سلام عجز قبول فرمائیں، آج مجھے یقین ہو گیا ہے کہ شہید واقعی زندہ بھی ہوتے ہیں اور مرزوقِ من اللہ بھی ہوتے ہیں، آپ مجھے آگاہ فرمائیں کہ آپ ہیںکون؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار