

Loading content...
جس وقت قافلہ پاک راہب کے مکان کے سامنے سے گزر رہا تھا تو اس وقت وہ ملعون کہ جس نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اٹھا رکھا تھا اس راہب کے مکان کی دیوار کے ساتھ آ کر کسی وجہ سے کچھ دیر کیلئے رُک گیا، اُس وقت راہب نے سورۂ کہف کی تلاوت شروع کی ہوئی تھی، یہ راہب تلاوت میں اتنا منہمک تھا کہ اسے خبر ہی نہ ہوئی کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر بالکل اس کے سامنے موجود ہے یہ سر جھکا کر قرآن پڑھتا رہا… جس وقت اس نے یہ آیت تلاوت کی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار