

Loading content...
یہاں تھوڑی سی وضاحت کرتا چلوں کہ معراجِ عرش پر سوار سرہائے اطہر کو جس وقت گلیوں اور محلوں سے گزارا جاتا تھاتو چونکہ اُس دور میں دو یا تین منزلہ بلند و بالا مکانوں کا زیادہ رواج نہیں تھا اِس لئے یہ پاک سر چھت پر بیٹھے ہوئے لوگوں کے بالکل سامنے آ جایا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار