

Loading content...
شہر کی کیفیت یہ تھی کہ آگے آگے معراج کی رفعتوں پر شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر سوار تھے، ان کے ساتھ کئی علم بھی تھے ، ان کے پیچھے شامی فوجی اپنے اپنے گھوڑوں پر سوار تھے، ان کے پیچھے پیدل فوج تھی اور ان سب کے آخر میں پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے محمل تھے، دائیں بائیںلوگوں کا ہجوم تھا جو اس قافلے کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا، مکانوں کی چھتوں سے عورتیں دیکھ رہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار