

Loading content...
مگرتاریخ ہمیں یہ ضرور بتاتی ہے کہ جس وقت قافلہ پاک بعلبک پہنچا اور سارے شہر میں طبل، دفوں اور ڈھول تاشوں کا شور بلند ہوا تواُس وقت اِس راہب نے اپنے گھر کی چھت پر بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت شروع کر دی تاکہ اِس سارے ہنگاموں سے دور رہ کر اپنی عبادت میں مصروف رہ سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار