

Loading content...
بعلبک کے اندر کافی تعداد میں عیسائی آباد تھے ،جن میں بہت سے راہب بھی تھے، ان میں سے ایک راہب ایسا بھی تھا کہ جو اسلام قبول کر چکا تھا مگر پھر بھی اس کی زندگی راہبانہ تھی ، مجھے کافی تحقیق کے باوجود اِس راہب کا نام معلوم نہیں ہو سکا اور یہ بات بھی معلوم نہیں ہو سکی کہ اس کے اسلام قبول کرنے کی وجہ کیا تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار