

Loading content...
جناب عیسیٰ علیہ السلام کے دین کے جوعبادت گزار ہوتے ہیں وہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کی سنت حسنہ پر عمل کرتے ہوئے ہمیشہ رہبانیت اختیار کرلیتے ہیں ، یعنی شادی بھی نہیں کرتے تھے اور دنیا کو بھی چھوڑ دیتے ہیں ، جس طرح دین اسلام کے زاہد ہوتے ہیں، اسی طرح دین عیسیٰ علیہ السلام کے راہب ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار