

Loading content...
جس وقت انہوں نے بکواس شروع کی تو اُس وقت فاتحِ شام سین پاک صلواة اللہ علیہا کے چہرۂ اقدس پر جلالِ اِلٰہی کے آثار نمودار ہوئے اور آپ نے سرکار امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کے غیض آلود لہجہ میں انہیں مخاطب ہو کر فرمایا کہ آج تم نے اپنے مال و دولت اور فراوانیئِ رزق پر فخر کیا ہے، اور آج کے بعد تمہارے شہر میں کبھی بھی فراوانی نہیں ہوگی، تمہارے رزق قیامت تک تنگ ہی رہیں گے، تمہارے اِس شہر میں ہمیشہ مہنگائی کا راج رہے گا، زیر زمین پانی بھی پینے کے قابل نہیں رہے گا،اور تم پر سے دست ظلم و ستم کبھی بھی نہیں اٹھایا جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار