

Loading content...
جونہی پاک محمل شہر کے دروازے سے داخل ہوئے بعلبک کی عورتیں جو فاخرانہ لباس پہن کر چھتوں پر سوار تھیں ان کی نظر جیسے ہی قافلہئِ تسلیم و رضا کی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی ظاہری غربت اور کسمپرسی پرپڑی تو انہوں نے غربت کے طعنے دینے شروع کیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار