

Loading content...
میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ یہ شدید سردی کا موسم تھا یعنی دس دسمبر کا دن تھا اور یہ جبل جولان پر برفباری کا موسم بھی تھا ،سورج غروب ہونے میں ایک پہر باقی تھا کہ فصیل شہر کا دروازہ کھلا اور حکم ہوا کہ معظمہئِ کائنات سینصلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہن شہر میں تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار