

Loading content...
اُس زمانے میں اِس شہر کے درمیان میں ایک چھوٹا سا قلعہ بھی تھا، پروگرام کے مطابق یعقوب عسقلانی ملعون نے اِس قلعے کے دروازے پر اِس لشکر کا استقبال کرنا تھا اور بعد ازاں اِس لشکر نے قلعے کے اندر قیام کرنا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار