

Loading content...
جس وقت یہ لشکر بعلبک کی فصیل کے باہر پہنچا تو اس وقت شہر میں ان کی آمد کی دوسری مرتبہ منادی کروائی گئی اور اعلان ہوا کہ تمام لوگ استقبال کے لئے تیار ہو جائیں مکینِ عرشِ علیٰ بعلبک کو شرف دینے کے لئے فصیل کے دروازے پر تشریف لاچکے ہیں اس لئے اُن کا شایانِ شان استقبال کرنے کیلئے تیار ہو جاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار