

Loading content...
اگر ہم بعلبک سے عسقلان جانے والی روایت کو درست فرض کر بھی لیں تو قافلے پاک کا 670 کلومیٹر اضافی سفر بغیر کسی وجہ کے کرنا کسی طور بھی قرینِ عقل نہیں ہے، جبکہ فرعونِ شام یزید ملعون یہ چاہتا تھا کہ یہ قافلہ جلد از جلد دمشق پہنچ جائے اور اس طرح عسقلان جانے سے مزید 15یا 16دن کی تاخیر ہو جاتی جو اس ملعون کیلئے ناقابل برداشت تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار