

Loading content...
کتب مقاتل اٹھا کر دیکھ لیں ان میں سے کسی ایک کتاب میں بھی کسی ایسی منزل کا ذکر نہیں ملتا جو عسقلان کے راستہ میں آتی ہو، یہاں سے عسقلان آٹھ 8دن کے فاصلہ پر ہے مگر درمیانہ کسی منزل کا ذکر تک موجود نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار