

Loading content...
اب آپ خود سوچیں کہ اِس قافلے کو بعلبک سے نکل کر پہنچنا تو دمشق تھا، پھر یہ کیسے ممکن ہے اور کیا یہ بات عقل تسلیم کر سکتی ہے کہ یہ قافلہ دمشق کے قریب صرف 20 کلومیٹر کے فاصلے سے گزر کرپہلے 370کلومیٹر دور عسقلان جائے اور پھر وہاں سے واپس دمشق آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار