

Loading content...
یہ یعقوب عسقلانی ملعون کوفہ سے شام آنے والے اِس قافلے کے ساتھ ہی کوفہ سے روانہ ہوا تھا مگر جس وقت یہ رقہ کے مقام پر پہنچا تو قافلہ یہاں سے فلوجہ اور تکریت والے راستے پر مصروفِ سفر ہوگیا اور یہ ملعون رقہ سے حمص والے راستے پر چل کر شام جانے والے قافلے سے کافی پہلے عسقلان پہنچا ، اُس وقت بعلبک اِس ملعون کاایک ماتحتی صوبہ تھا یعنی اُس وقت بعلبک کا حاکم ِ اعلیٰ بھی یہی یعقوب عسقلانی ملعون ہی تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار