

Loading content...
عسقلان کے بارے میں تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ اُس وقت یہاں کی زیادہ تر آبادی عیسائیوں کی تھی اور نام نہاد مسلمان بہت تھوڑے تھے ، جناب قیس انصاری کے والد اسی شہر کے رہنے والے تھے اور جناب قیس بیت اللحم سے شام تشریف لائے تو اپنے آبائی گھر میں چند روز قیام پذیر رہنے کے بعد یہیں سے ایک خواب کے ذریعے رہنمائی ملنے کے بعد یعقوب عسقلانی ملعون کے لشکر کے ہمراہ پہلے دمشق اور پھر وہاں سے کربلا گئے تھے جہاں انہیں سعادتِ ازلی نصیب ہوئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار