

Loading content...
بعلبک ، حمص سے تقریباً 100کلومیٹر سے کچھ زیادہ فاصلہ پر واقع تھا، اُس دور میں بعلبک شام یعنی دمشق کا ما تحتی صوبہ نہیں تھا بلکہ یہ عسقلان کے ماتحت تھا جس کا حاکم یعقوب عسقلانی ملعون تھا اور یہ ملعون یہاں سے ایک لشکر لے کر کربلا بھی گیا تھا جہاں اِس نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے خلاف جنگ میں بھی حصہ لیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار