

Loading content...
مغفر ملعون جلدی سے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا آقا! آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا سر صندوق میں سے غائب ہو گیا ہے جبکہ تمام صندوق مقفل تھے اور ہمہ وقت ہماری نگرانی میں رہے ہیں، اب آپ ہی ہمیں آگاہ فرمائیں کہ کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر اِس وقت کہاں ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار