

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون نے کہا کہ تم ایسا کرو کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے پاک وارث جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے پاس چلے جاؤ اور ان سے پوچھو کہ آپ کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کا سراطہر کہاں گیا ہے ؟ یقینا وہ اس بات سے باخبر ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار