

Loading content...
یہ دیکھ کر مغفر بن ثعلبہ عائذی ملعون انتہائی پریشان ہوگیا اور سوچنے لگا کہ آخر یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ساری رات پہرا بھی دیتے رہے ہیں ایک لمحہ کیلئے غافل بھی نہیں ہوئے تو پھر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر صندوق میں سے کہاں غائب ہو گیا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار